عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں خونخوار وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران کئی درجن وہابی تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔