اجراء کی تاریخ: 2 جولائی 2016 - 13:59

یمن کے مختلف شہروں میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے باوجود عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔