ہشت بندی میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کئے گئے۔