سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی البتہ تمام مسافر محفوظ رہے۔