امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 35ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی۔ ڈیڑھ سو سے زائد مکانات اورکئی گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہیں۔