اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیرس کی بین الاقوامی سفارتی اکیڈمی میں ایک اجتماع سے خطاب کیا۔