اجراء کی تاریخ: 22 جون 2016 - 15:27
بحرین کے عوام نے بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کرنے کے خلاف احتجای مظاہرہ کیا ہے۔