اجراء کی تاریخ: 22 جون 2016 - 01:37

تہران میں کشا ورز روڈ پر کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سڑک پر بڑی اور سادہ افطاری کا اہتمام کیا گیا۔