اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف انقلابی شاعر مرحوم حمید سبزواری کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔