اجراء کی تاریخ: 13 جون 2016 - 17:11

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر زراعت محمود حجتی اور وزیر روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ عباس آخوندی نے رپورٹ پیش کی۔