شامی فوج صوبہ الرقہ میں داخل ہوگئی ہے جہاں اس نے وہابی دہشت گردوں کو پسپا کرتے ہوئے پیشقدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔