اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ لبنانی احزاب اور اقوام کے بعض نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔