اجراء کی تاریخ: 1 جون 2016 - 10:46

عراق کے شہر فلوجہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی جاری ہے عراقی فورسز نے الشہداء اور الصقلاویہ علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔