عراق کے شہر فلوجہ میں عراقی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے جبکہ عراقی فورسز فلوجہ کے صقلاویہ علاقہ میں بھی داعش دہشت گرد کا شکار کررہی ہیں۔