مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ 4 یورپی ممالک کے5 روزہ دورے پر پولینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ اس سفر میں 70 افراد پر مشتمل اقتصادی و تجارتی وفد بھی ایرانی وزير خارجہ کے ہمراہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ پولینڈ کے بعد فن لینڈ، سوئڈن اور لتھوانیا کا دورہ بھی کرین گے۔
اجراء کی تاریخ: 29 مئی 2016 - 20:33
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ 4 یورپی ممالک کے5 روزہ دورے پر پولینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔