اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی، خبـرگان کونسل کے سربراہ آيت اللہ جنتی ،مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی اور دیگر اعلی سول اور فوجی حکام کی موجودگی میں ایران کی دسویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے آغاز میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کو پیش کیا گيا۔