مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر رمضان المبارک میں حملے بند کردینے چاہییں۔ بان کی مون نے کہا کہ سعودی عرب کے ہوائي حملے بند ہونے کی صورت میں ضرورتمند افراد تک امداد پہنچانے میں مدد ملےگی ۔ بان کی مون نے کہا کہ سعودی عرب کو یمن کے بارے میں کویت میں ہونے والے مذاکرات کی حمایت کرنی چاہیے۔
اجراء کی تاریخ: 25 مئی 2016 - 11:20
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر رمضان المبارک میں حملے بند کردینے چاہییں۔