شام کے صوبہ لاذقیہ میں وہابی دہشت گردوں نے 9 بم دھماکوں کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کو جاں بحق اور زخمی کردیا جاں بحق ہونے والے افراد میں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔