اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2016 - 18:12

فلسطینی علاقہ غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے باوجود غزہ کے کسان عالمی ریڈکراس ادارے کے تعاون سے گندم بونے اور کاٹنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔