مہر خبررساں ایجنسی نے دام پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے صوبہ درعا میں ایک کارروائی کے دوران النصرہ فرنٹ کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی متعدد گاڑیاں کو بھی تباہ کردیاگيا ہے اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے حلب میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 18 مئی 2016 - 17:12
شامی فورسز نے صوبہ درعا میں ایک کارروائی کے دوران النصرہ فرنٹ کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔