عراقی فورسز کی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی کارروائی جاری ہے اور اب تک عراقی فوج نے بہت بڑا علاقہ دہشت گردوں کے قبضہ سے چھڑا لیا ہے۔