مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام مین داعش دہشت گردوں نے دیرالزور اسپتال پر حملہ کرکے اسپتال کے عملے سمیت 30 بیماروں کو شہید کردیا ہے۔ اسپتال کو شامی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے چھڑا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دیر الزور میں سرکاری ہسپتال الاسد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسپتال کے عملے سمیت 30 بیمار شہید ہوگئے شامی فورسز نے کارروائی کرکے اسپتال کو وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 15 مئی 2016 - 16:27
شام مین داعش دہشت گردوں نے دیرالزور اسپتال پر حملہ کرکے اسپتال کے عملے سمیت 30 بیماروں کو شہید کردیا ہے۔ اسپتال کو شامی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے چھڑا لیا ہے۔