السویدا کے بچوں اور خواتین نے حلب کے بچوں اور خواتین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردوں کے وحشیانہ اقدامات کی مذمت اور حلب کے شہریوں کی پائداری اور استقامت کی تعریف کی ہے۔