اجراء کی تاریخ: 7 مئی 2016 - 15:59
تہران میں پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور دیگر اعلی حکام کی موجودگی میں دسویں پارلیمنٹ کے جدید نمائندوں کو قانون سازی کے امور کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔