ترکی کی پارلیمنٹ میں نمائندوں میں تلخ کلامی اور پھر ہاتھا پائی اور اس کے بعد لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد نمائندے زخمی ہوگئے ہیں۔