امریکی پولیس نےبالٹیمور میں اس شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے جس نے اپنے پاس بم رکھنے کا دعوی کیا تھا۔