مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے چین کی منحرف خاتون رہنما لو جنگوہا کو ویزا دینے سے انکارکردیاَ ہے۔ اطلاعات کے مطابق لوجنگوہا نامی خاتون رہنماکوآج دھرم شالہ پہنچنا تھاتاہم عین وقت پر انہیں بتایا گیا کہ انہیں بھارتی ویزہ جاری نہیں کیا جا سکتا ۔
اجراء کی تاریخ: 28 اپریل 2016 - 15:32
ہندوستانی حکومت نے چین کی منحرف خاتون رہنما لو جنگوہا کو ویزا دینے سے انکارکردیاہے۔