مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جنوبی افریقہ کے صدرکا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ، صدر جیکب زوما کے ہمراہ وفد میں 180 افراد شامل ہے۔ جنوبی افریقہ کے صدر کے ہمراہ ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد ہے جس میں 180 افراد شامل ہیں۔ صدر حسن روحانی اور جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 24 اپریل 2016 - 11:25
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جنوبی افریقہ کے صدرکا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ، صدر جیکب زوما کے ہمراہ وفد میں 180 افراد شامل ہے۔