اجراء کی تاریخ: 17 اپریل 2016 - 09:52

برطانوی دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔