اجراء کی تاریخ: 17 اپریل 2016 - 08:55

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی۔