اجراء کی تاریخ: 14 اپریل 2016 - 19:14

صوبہ خوزستان میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور دریا میں طغیانی آگئی ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔