اجراء کی تاریخ: 11 اپریل 2016 - 13:08

شامی فورسز نے صوبہ حلب کے خان طومان علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران کاری ضرب وارد کی ہے۔