شامی فوج نے صوبہ حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔