اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے باکو میں آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔