اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے وزير خارجہ چاووش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔