اجراء کی تاریخ: 5 اپریل 2016 - 18:38

یونان نےغیر قانونی تارکین وطن کا پہلا گروپ ایک بحری کشتی کے ذریعہ کل ترکی واپس پہنچا دیا جس پر انسانی حقوق کے عالمی اداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔