شام کے صوبہ حلب میں شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔