اجراء کی تاریخ: 3 اپریل 2016 - 10:36

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے نوروز کی مناسبت سے مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے ملاقات اور گفتگو کی۔