اجراء کی تاریخ: 30 مارچ 2016 - 01:39

ہیمبرگ کے اسلامی سینٹرمیں قرآن مجید کا چوتھا یورپی مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں شرکاء نےحفظ ، قرائت اور مفاہیم قرآن کے شعبوں میں حصہ لیا ۔