شامی فورسز نے شام کے تاریخی شہر پالمیرا کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے بعد اس شہر میں نصب کی گئی سرنگوں اور بموں کو ناکارہ بنانا شروع کردیا ہے۔