مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے بعض سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات اور گفتگو کی۔