اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔