شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے جبکہ شامی فوج کی دیر الزور صوبہ میں بھی نمایاں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔