اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں ویٹنام کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا۔