پیغمبر اسلام (عص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے ہشتبندی میں مؤمنین نے عزاداری میں بھر پور شرکت کی اور پیغمبر اسلام (ص) کو ان کی لخت جگر کا پرسہ دیا۔