اجراء کی تاریخ: 13 مارچ 2016 - 00:18

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائگانی کی موجودگی میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے نئے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔