قلعہ شاہرود مدرسہ میں آیت اللہ سید محمد مہدی میر باقری نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا سے خطاب کیا۔