بینکاک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایشیا گفتگو ادارے کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔