شامی فورسز نے صوبہ حمص میں ہتھیاروں کی بڑی مقدار کو دہشت گردوں کے قبضہ سے ضبط کرلیا ہے۔