اجراء کی تاریخ: 9 مارچ 2016 - 10:57

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فوجی مشقوں کے دوران 2 قدر H میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔